تلنگانہ کے وزیر آبپاشی ہریش راؤ نے سدی پیٹ ضلع میں ڈبل بیڈروم مکانات کی تعمیر کا معائنہ کیا۔انہوں نے کہا کہ فروری کے پہلے ہفتہ میں 6
اسمبلی حلقوں کے 53 دیہاتوں میں مکانات کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا جائے گا ۔ہریش راؤ نے نرسا پور میں ان مکانات کی تعمیر کے کاموں کا معائنہ کیا ۔